گجرات (جی پی آئی)ممتاز روحانی شخصیت سید صفدر حسین شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈوگہ شریف گزشتہ روز تعزیت کیلئے شیخ عرفان پرویز کی رہائشگاہ پر گئے اور ان کی پھوپھی جان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماء
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
