بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع کچہری میں 18ستمبر کے واقعہ کی انکوائری تیسرے روز بھی جاری رہی مجسٹریٹ صاحبان ،پولیس آفیسران ، مسلم لیگ نون کے راہنماؤں اورڈاکٹر کے بیانات قلمبند ۔تفصیلات کیمطابق 18ستمبر کو ضلعی کچہری میں ہونے والے واقعہ کی انکوائری تیسرے روز بھی جاری رہی انکوائری کمیشن کے سربراہ DIGمیرپو رریجن طاہر محمود قریشی نے مجسٹریٹ صاحبا ن ،پولیس آفیسران،پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اور مسلم لیگ نون کے راہنماؤں کے بیانات قلم بند کیے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
