گجرات (جی پی آئی)ممتاز روحانی شخصیت سید صفدر حسین شاہ گیلانی آستانہ عالیہ سوک کلاں کا ختم چالیسواں منعقد ہوا ، جس میں تلاوت کلام پاک کا شرف قاری کرامت اللہ نعیمی نے حاصل کیا ، ہدیہ نعت غلام حسین لوراں نے پیش کیا ، خصوصی خطاب مفتی محمد مظہر اللہ سیالوی نے کیا ، دعا مفتی محمد اعظم آف کھیالی شریف نے کروائی ،جبکہ سید تجمل حسین شاہ نے شکریہ ادا کیا اس موقع پر چوہدری مشتاق ، چوہدری محمد اقبال ، چوہدری شوکت منجو ں چک ، چوہدری شمشیر وڑائچ ، چوہدری انصروڑائچ ، ٹھیکیدار سجاد احمد ، چوہدری بشیر ، حاجی امجد علی چوہدری ماجرہ شمالی ، حاجی محمد اسلم ، مرزا آصف ، چوہدری طارق نمبردار ، چوہدری تنویر ، فیصل بٹ ، عاصم بٹ ، ناصر محمود بٹ ، حاجی محمد الیاس گجرات ، چوہدری دلاور حسین ڈھل ، چوہدری نور محمد ڈھل کالو ، چوہدری اسجد ، چوہدری رخسار احمد ، چوہدری خالد محمود ،چوہدری امجد علی ، چوہدری اشرف نمبردار ماجرہ شمالی ، چوہدری عبدالحمید ، حاجی محمد اکرم ، ٹھیکیدار مرزا محمد اصغر ، ارشد محمود بھٹی ، چوہدری مہندی خاں ، چوہدری میاں خاں چاکانوالی ، چوہدری صادق حسین موسیٰ کمالہ ، چوہدری محمد اشرف ، محمد ایوب ایمن آباد ، چوہدری شریف سوک کلاں ، چوہدری نعمان ، چوہدری ولایت احمد رفیق ، چوہدری قمر رفیق ، محمد ناصر ایڈووکیٹ سیالکوٹ ، رانا سہیل ، محمد شہباز ، محمد نوید سیالکوٹ ، محمد احمد رضا قادری ، چوہدری محمد ارشد ، چوہدری محمد اشرف برسہ ، چوہدری احمد علی برسہ ، حاجی عمران برسہ ، سید ممتاز شاہ ، حاجی محمد رفیق لاہور ، چوہدر ی رفیق وڑائچانوالہ ، چوہدری راشد ، حافظ زین العابدین ، بائو ریاض ، چوہدری تصدق ، چوہدری لطیف ، شوکت علی ، سید محمد یوسف رضوی لاہور ، مہر رفعت حاجی ، اشرف ڈنگہ ، سید صفدر حسین شاہ ، سید مظہر حسین شاہ ، حافظ شریف ، مہر صغیر حسین ، ڈاکٹر محمد اکرم ، سید وقاص شاہ ، سید ارشد شاہ ، سید ساجد حسین شاہ ، سید منور شاہ ، سید اختر شاہ و دیگر بھی موجود تھے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
