لاہور(جی پی آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن ، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے شمالی وزیرستان رزمک کے علاقہ میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اس دھماکے میں متعدد اہلکاروں کی شہادت پر گہرے افسوس ، شہدا کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہاراور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔ جماعت اسلامی کے رہنمائوں نے کہاکہ یہ دھماکہ ملک دشمن قوتوں کا شاخسانہ ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
