گجرات (جی پی آئی)سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے بھائی عباس شریف کی وفات پر تعزیت کیلئے چیئر مین سروس گروپ آف انڈسٹریز چوہدری احمد سعید ، سابق سٹی صدر مسلم لیگ ن جاوید بٹ ان کی رہائشگاہ رائے ونڈ پر گئے اور ختم قل میں انہوں نے شرکت کی میاں محمد نواز شریف اور میاں شہباز شریف سے اظہار تعزیت کیا۔


