گجرات (جی پی آئی)سینئر صحافی ڈاکٹر اختر علی قاسم کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس موقع پر چوہدری حامد شہزاد ، سید رضوان علی شاہ علی ، چوہدری اکرم ، رانا محمد اصغر سائیں ، انور حسین بھٹی ، انور شیخ ، احسان الحق ، رانا اشرف ، عارف بٹ ، شبیر بٹ نے انکے بھائی سعید طارق سے افسوس کیا اور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
