گجرات (جی پی آئی) یوسی 51کے مسلم لیگ ن کے متحرک رہنماء ریاست حسین ڈار کی رہائشگاہ پر 29جون بروز جمعة المبارک 4بجے دوپہر پاکستان مسلم لیگ ن کی اہم میٹنگ ہوگی جس کے مہمان خصوصی ایم پی اے حاجی عمران ظفر ‘سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود ہونگے ‘میٹنگ میں یونین کونسل 51میں نئی تنظیم سازی کے حوالہ سے بھی لائحہ علم مرتب کیا جائے گا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
