بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سیکرٹری اوقاف کل دربار بابا شادی شہید کا دورہ کرینگے دورے کے دوران دربار کے انتظامات کا جائزہ لیں گے تفصیلات کیمطابق سیکرٹری اوقاف نذر الحسن گیلانی کل 6 ستمبر بروز جمعرات دربار بابا شادی شہد کا دورہ کرینگے اپنے دورے کے دوران دربار بابا شادی شہید ،دربار پیرپہاڑ بادشاہ کے انتظامات کا جایزہ لیں گے اور دربار انتظامیہ ،زائرین اور عوام الناس سے دربارکے مسائل بھی معلوم کرینگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
