بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چیئرمین احتساب بیورو کل بھمبر کا ٹور کریں گے ڈپٹی کمشنر آفس میں ضلعی آفیسران سے بریفنگ لیں گے تفصیلات کیمطابق چیئرمین احتساب بیورو آزادکشمیر سردار رفیق محمود کل مورخہ 6 ستمبر کو بھمبر کو ٹور کریں گے دن 10بجے ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر میں تمام محکمہ جات کے ضلعی آفیسران سے محکمانہ بریفنگ لیں گے یاد رہے کہ چیئرمین احتسا ب بیورو آزادکشمیر سردار رفیق محمود کا اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ بھمبر کا پہلا دورہ ہو گا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
