گجرات (جی پی آئی)شاہد ہومیو کلینک پر جشن آزادی کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں وائس ڈسٹرکٹ گورنر لائنز کلب عامر نعمان ، ڈاکٹر شیخ ثوبان شاہد ، ڈاکٹر طارق سلیم ، ڈاکٹر ارشد سلیم ، محمد عثمان خالد ، ثناء اللہ بٹ ، واثق شاہ ایڈووکیٹ ، ڈاکٹر انجم نور دین ، ڈاکٹر ساجد حسین ، ڈاکٹر امتیاز شاہ ، شیخ عمر نوخیز ، چوہدری خرم نت ، لائن جان ، عاطف مہر و دیگر نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
