گجرات (جی پی آئی) شاہین گروپ کا وفد آج منڈی بہائوالدین کا دورہ کرے گا ، گجرات چیمبر آف کامرس کے الیکشن کے سلسلہ میں مقامی میرج ہال میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ضلع منڈی بہائوالدین سے تعلق رکھنے والے چیمبر ممبران کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا جائیگا ، اور چیمبر کی چار سالہ کارکردگی اور شاہین گروپ کا منشور اور آئندہ کا لائحہ عمل سے آگاہ کیا جائیگا ، اس سلسلہ میں تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
