گجرات: شاہ محمود قریشی اور احسن رشید نے چوہدری سلیم سرور جوڑا کو بڑے اجتماع پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جلسہ گاہ میں ہزاروں افراد کی شرکت جوڑا خاندان سے والہانہ محبت کا مظہر ہے ، چوہدری سلیم جوڑا نے شاہ محمود قریشی سمیت دیگر قائدین کا گجرات آمد پر شکریہ ادا بھی کیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
