لالہ موسیٰ:لالہ موسیٰ اور گرد و نواح میں شعیہ سنی مسلمانوں نے جشن مولود کعبہ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا اس سلسلہ میں مساجد اور امام برگاہوں میں چراغاں کیا گیا اور علماء اکرام اور ثناء خواں و زاکرین نے مولود کعبہ کو حضرت علی کی دین اسلام کیلئے خدمات اور قربانیوں کے موضوع پر ایمان افروز خطاب کئے اور مٹھایاں تقسیم کیں اور گھروں میں نذر نیاز کا سلسلہ بھ گزشتہ روز جاری رہا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
