گجرات : انگریزی روزنامہ سٹیٹ مینٹ نے اپنی اشاعت کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے ، روزنامہ سٹیٹ مینٹ کے چیف ایڈیٹر دائود شفیع نے صحافی ضیاء سید کو ڈسٹرکٹ رپورٹر اور ذوالفقار علی کو نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا ہے ، ان کی نامزدگی پر ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ،عامر چوہدری ،یاسر احمد وریائ، عبدالغفار چوہدری ، خرم پرنس، خرم اسماعیل ، شیخ ادریس ، اورنگزیب عالمگیر شاکر ، مہر راحیل رئوف، عمران حفیظ ، حافظ ظہیر عباس سندھو ، مرزا منیر حسین اور اخبار فروش یونین کے صدر شہزاد اقبال ، محمد خالد ، حافظ محمد صدیق ودیگر نے مبارک باد دی ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ صحافی بہتر انداز میںعوامی مسائل بیان کر سکتے ہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
