لاہور :(جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے دہشت گردی کی موجودہ صورتحال میں شہریوں کو ہر گلی کوچے میں تحفظ فراہم نہیں کرسکتے۔ وہ لاہور ہائیکورٹ بار میں تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا آج جمہوریت کی وجہ سے عدلیہ اور میڈیا آزاد ہیں۔

Start typing to search...