گجرات:(جیوڈیسک) فاران انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا ، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مرزا مشتاق ، کنٹرولر پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن ملک طارق ، سید آصف رضا نقوی ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، ڈائریکٹر یونیورسٹی آف گجرات مشتاق احمد بھٹی ، نعیم امتیاز گوندل ، ندیم چیمہ ، میاں اکمل ، ناصر جاوید بٹ ، امجد مجید بٹ ، نعمان شفیق بٹ ، فرقان اے ایوب ، زاہد کلیم و دیگر تھے ، اس موقع پر طلباء نے مختلف کھیلوں کا مظاہرہ کیا ، طلباء میں مہمانان گرامی نے انعامات تقسیم کیے ، ونر دیونہ منڈی کیمپس رہا ، ظہور الٰہی سٹیڈیم خوبصورت منظر پیش کر رہا تھا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
