گجرات (جی پی آئی) شہر بھر کے نجی و سرکاری سکولوں میں ٹویشن مافیہ نے انت مچا دی ، اور کھلے عام سرکاری احکام ہوا میں اڑائے جا رہے ہیں ، تفصیلات کے مطابق شہر کے نجی و سرکاری سکولوں میں زبردستی ٹویشن پڑھائی جاتی ہیں ، جس کی وجہ سے بہت سارے بچے تعلیم جاری نہ رکھنے پر مجبو ر ہو جاتے ہیں ، ان اداروں میں موجود ٹیچر حضرات شروع دن سے ہی ٹویشن پڑھنے کی پابند ی عائد کردیتے ہیں ، اس کے علاوہ شہر کے تنگ گلی کوچوں میں چند ایسے نجی ادارے موجود ہیں جہاں صحت کی سہولیات کے علاوہ جگہ کا فقدان بھی موجود ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
