گجرات : شہزاد سلیمی کو گجرات میں عروج ٹی وی کا بیورو چیف مقرر کر دیا گیا ہے ،تفصیلات کے مطابق جی ٹی وی کیبل نیٹ ورک کے ڈائریکٹر چوہدری شہزادسلیمی کو عروج ٹی وی کا گجرات میں بیوروچیف مقرر کر دیا گیا ہے ، جبکہ اس موقع پر جی ٹی وی کی ٹیم چوہدری شاہد اختر ، ضیاء سید ، محمد اسماعیل ، چوہدری عامر ، یاسر احمد وریاء ، ذوالفقار علی شاہ ، مہرراحیل رئوف ، محمد شہزاد اور دیگر نے مبارک باد دی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
