گجرات : صدر انجمن تاجران سرگودھا روڈ چوہدری اسد بھٹی نے سرگودھا روڈ پر تاجروں کے اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقت کے مطابق دو سال بعد سرگودھا روڈ کے تاجروں کے الیکشن کروانے کا اعلان کر کے ثابت کر دیا ہے کہ خدمت گروپ تاجروں کے حق رائے دہی کے حق کو تسلیم کرتا ہے دو سال تک جس اعتماد کا اظہار تاجروں نے کیا ایمانداری سے انکی خدمت کی کوشش کی چوہدری نعمان اسلم بطور صدر گروپ کا امیدوار ہے سرگودھا روڈ کی تاجر برادری سے بھی زیادہ ووٹ دے کر اسے کامیاب کروائے تا کہ خدمت گروپ کی طرف کیا گیا تاجروں کی فلاح و بہبود اور خدمت کا پروگرام جاری رکھ سکے نہیں تو وہی پرانے چہرے جو آٹھ سال تک بغیر الیکشن کے تاجروں پر مسلط رہے سامنے آجائیں گے سیاسی اداکاروں کی اداکاری سرگودھا روڈ الیکشن میں پچھلے الیکشن کی طرح ایک بار پھر فلاپ کر دیں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
