Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو

December 26, 2012December 26, 2012 1 1 min read
Sahir Qureshi
Sahir Qureshi
Sahir Qureshi

بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر” سرسا”کے گائوں بھٹو کالونی سے ہجرت کرکے آنیوالا ایک خاندان سندھ کے شہر لاڑکانہ آباد ہوا جس کے سربراہ سربالی شاہنواز بھٹو (والد قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو) تھے اس خاندان کو برطانوی حکومت نے سندھ کے نخلستانوں میں اراضی تحفہ میں دی جسے کاشتکاری کیلئے قابل کاشت بنا کر اس خاندان نے ذریعہ معاش بنایا، اس خاندان کی برادری حیثیت پر دو رائے پائی جاتی ہیں کچھ کے قریب یہ خاندان راجپوت اور کچھ کے قریب ارائیں تھا البتہ غالب رائے ارائیں بیان کی گئی ہے۔

21جون 1953ء کو اس گھرانے کے چشم و چراغ بانی پاکستان پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو کے ہاں محترمہ نصرت بھٹو کے بطن سے پیداہونیوالی پہلی اولاد بیٹی پیدا ہوئی جس کی ولادت پر خاندان بھر میں بھرپور خوشیاں منائی گئیں، بیٹی کا نام اسکی خداداد خوبصورتی کے باعث بے نظیر رکھا گیاجسے ذوالفقار علی بھٹو پیار سے ”پنکی” پکارتے تھے اور جب یہ ننھی ”پنکی” نے ہوش سنبھالا تو اس کی خداداد صلاحتیں اور ذہانت بھانپ کر قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے کہا کہ میری یہ بیٹی وطن عزیز پاکستان اور میرے خاندان کا نام روشن کرے گی، یہی وجہ تھی کہ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو اپنے دور حکومت میں اپنے غیر ملکی دوروں پر محترمہ بے نظیر بھٹو کو ہمراہ رکھتے اور غیر ملکی سربراہان سے برملا کہتے کہ یہ میری طرح میرے ملک کے عوا م کی خدمت کرے گی اور یہی ہوا بے نظیر بھٹو عظیم باپ کی عظیم بیٹی ثابت ہوئیں وہ اپنے بہن بھائیوں میں سب سے بڑی تھیں ،15سال کی عمر میں انہوں نے کراچی گرائمر سکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی اور بعدازاں اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے انہیں امریکہ بھیجا گیا 1969ء سے 1973ء کے دوران بے نظیر بھٹو نے وہاں کے معروف تدریسی ادارہ ”ریڈ کلف” سے استفادہ تعلیم کیا۔

بی اے کی ڈگری ”ہاروڈ یونیورسٹی” سے حاصل کی اور مزید تعلیم کے حصول کیلئے برطانیہ چلی گئیں، 1973ء سے 1977ء کے دوران انہوں نے ”آکسفورڈ یونیورسٹی” سے فلسفہ، سیاسیات و معاشیات کی تعلیم پائی ، اس دوران انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے عالمی قوانین اور سفارتکاری کا ڈپلومہ بھی حاصل کیا، دسمبر1976ء میں وہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی طلباء یونین کی صدر منتخب ہوئیں، برطانیہ سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ پاکستان لوٹیں تو ملک پر جنرل ضیاء الحق کی آمریت مسلط تھی اور آمر حاکم کے حکم پر انہیں فوری طور پر نظر بند کردیا گیا وہ اپنے باپ کی طرح با ہمت اور بہادر تھیں انکی زندگی میں بے پناہ دکھ اور تکلیفیں آئیں جو انہوں نے اس ملک کے عوام کی خاطر خندہ پیشانی سے برداشت کیںاور اپنے باپ کے مشن کو آگے بڑھانے کیلئے عملی سیاست میں آگئیں پاکستان کی غریب عوام کیلئے کو نعرہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے لگایا وہ ملک کے پسماندہ اور غریب عوام کیلئے روٹی، کپڑا اور مکان کی فراہمی تھاجس کی تکمیل کیلئے محترمہ بے نظیر بھٹو نے عوامی روابط بڑھاتے ہوئے عملی جدوجہد کا آغاز کیا، 4اپریل1979ء کو ان کے والد شہید ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دیدی گئی اور یوں اس خاندان کی ملک و ملت کیلئے قربانیوں کا سلسلہ شروع ہوا اور 1980ء میں انکے بھائی شاہنواز بھٹو کو فرانس میں ہلاک کیا گیا انکے دوسرے بھائی میر مرتضیٰ بھٹو کو ایک گہری سازش کے تحت پی پی پی ہی کے دور اقتدار کے دوران ہلاک کردیا گیا، 18دسمبر 1987ء کو بے نظیر بھٹو کی شادی سندھ کے مشہور سیاستدان حاکم علی زرداری کے بیٹے آصف علی زرداری کے ساتھ ہوئی، ان کے ہاں تین بچے بیٹا بلال بھٹواور بیٹیاں آصفہ اور بختاور نے جنم لیا، 16نومبر1988ء کو عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی اکثریتی کامیابی کے نتیجہ میں 35سال کی عمر میں انہیں پہلی کم عمر خاتون وزیر اعظم منتخب ہونے کا اعزاز ملا اور دسمبر1989ء میں” پیپلز میگزین ”نے بے نظیر بھٹو کو 50کامیاب اورخوبصورت ترین افراد کی فہرست میں شامل کیا گیا۔

1989ء میں ”لبرل انٹر نیشنل ”کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا، بے نظیر بھٹو کی حکومت 1990ء میں کرپشن کے الزامات کی آڑ میں اس وقت کے صدر غلام اسحاق خان نے برطرف کی، 1993ء کے انتخابات میں پی پی پی کی واضح برتری کے تحت انہیں دوبارہ وزارت عظمیٰ کا قلمدان سونپا گیا تاہم اس مرتبہ 1996ء کو اسوقت کے صدر مملکت فاروق خاں لغاری نے کرپشن کے الزامات کو جواز بنا کر انکی حکومت کو غیر فعال کیا، 1998ء کو محترمہ بے نظیر بھٹو نے نامسائد حالات کے باعث جلا وطنی اختیار کرکے دبئی کو مسکن بنایا،  18اکتوبر2007ء میں پاکستان آمد تک وہ وہیں سکونت پذیر رہیں البتہ اس دوران دبئی سے برطانیہ سمیت دیگر ممالک کے دورے کئے اور ملکی و غیر ملکی سیاست پر بھرپور توجہ مرکوز رکھی ان دنوں میاں نواز شریف کی حکومت پر شب خون مار کر ملکی اقتدار پر جنرل پرویز مشرف نے آمریت مسلط کررکھی تھی آمر حاکم نے میاں نواز شریف کو ملک سے بے دخل کرکے ایک معاہدہ کے تحت سعودی عرب بھجوایا جبکہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنے سیاسی حریف میاں محمد نواز شریف سے ایک سیاسی معاہدہ کیا جسے میثاق جمہوریت کا نام دیا گیاجو نہایت قلیل عرصہ تک ہی قائم رہ پایا جس کی ناکامی میں دونوں سیاسی پارٹیوں میں موجود بعض مفاد پرست عناصر کا ہاتھ شامل حال تھا اگرچہ یہ معاہدہ کامیابی سے ہمکنار رہتا تو ملکی حالات میں مثبت و تعمیری تبدیلیاں ناگزیر تھیں۔

محترمہ بے نظیر بھٹو ساڑھے آٹھ سال بعد 18اکتوبر 2007ء کو وطن واپس پہنچیں اور اس دوران انکے استقبالی جلوس کو کراچی میں دو خود کش حملوں سے ٹارگٹ کیا گیا جن میں پارٹی کے سینکڑوں جیالے ہلاک اور متعدد زخمی و عمر بھر کی معذوری کا شکار بنے ، بے نظیر بھٹو نے اس اندوھناک واقعہ کے باوجود اپنا سیاسی سفر جاری رکھا وہ خیبر پختونخواہ(سرحد) اور بلوچستان بھی گئیں حالانکہ ان دنوں ان صوبوں کے حالات نہایت تشویشناک تھے، 18اکتوبر کو طویل جلاوطنی کے بعد وطن پہنچنے پر تین ماہ بعد یعنی آج سے 5برس قبل 27دسمبر 2007ء کو لیاقت باغ راولپنڈی میں انتخابی مہم کے سلسلہ میں منعقدہ جلسہ عام کے اختتام پر انہیں دوبارہ خود کش حملہ کا نشانہ بنایا گیا ، یہ ملکی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن تھا یہ حملہ اس وقت کیا گیا کہ جب وہ جلسہ گاہ کے عقبی دروازہ سے نکل کر واپسی کیلئے اپنی گاڑی میں سوار ہوئیں اور سخت ترین سکیورٹی کے باوجود حملہ آور انہیں ٹارگٹ کرنے میں فقط اس لئے کامیاب رہا کہ وہ اپنی گاڑی کی (روف) چھت سے سر باہر نکال کر پارٹی کارکنان کے پرجوش نعروں کا جواب دے رہی تھیں یوں اس حملہ کے نتیجہ میں بے نظیر بھٹو شہید سمیت دیگر درجنوں افراد شدید زخمی ہوئے جن میں سے اکثر زخمی افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے اور کچھ مقامی ہسپتالوں میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوئے جبکہ اس حملہ کے دوران محترمہ بے نظیر بھٹو کوبھی شدید زخمی حالت میں فوری طور پرطبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکیں اور قوم کو داغ مفارقت دیتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملیں ان کی شہادت کی خبر ملک میں جنگل میں آگ کی طرح پھیلی اور اسکے رد عمل میں ہر طرف افراتفری و غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ، جیالے سڑکوں پر نکل آئے، ہوائی فائرنگ، توڑ پھوڑ، جلائو گھیرائو اور مختلف املاک کو نشانہ بنایا جانے لگا، شرپسندوں نے اس صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کئی بنکوں کو لوٹا، کئی مالیاتی ادارے لوٹ مار کانشانہ بنائے، حالات کی سنگینی کو بڑھاوا دینے کیلئے مخالف سیاسی جماعتوں کے دفاتر جلائے گئے حتیٰ کے پنجاب سے سندھ آنے جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ اور ٹرینوں کو بھی نذر آتش کیا گیا، یہاں تک کہ ازلی دشمن بھارت کے حملہ آور ہونے تک کے خدشات سامنے آئے جبکہ چند عناد پرستوں نے سندھ علیحدگی کا بھی نعرہ لگایاجس پر محترمہ شہید کے شوہر آصف علی زرداری نے حالات کی سنگینی کے پیش نظر اپنا مثبت و ناگزیر کردار ادا کرتے ہوئے ایسے تمام عوامل کا راستہ روکا جو ملک و قوم کو انتشار اور تباہی کی طرف دھکیل سکتے تھے ، محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت پر فقط پارٹی وابستگان کے ہاں ہی صف ماتم نہ بچھی تھی بلکہ قوم کیلئے بھی یہ کسی المیہ سے کم نہ تھی، البتہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں خصوصاً افواج پاکستان نے اس نازک صورتحال کو سنبھالا دیتے ہوئے اپنا بھرپور کردار ادا کیا جس سے ملکی سلامتی پر اٹھنے والے سوالات لامعنی ہوئے، محترمہ کی شہادت پر ملک بھر میں تعطیلات سمیت تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کی طرف سے سوگ کا اعلان کیا گیا۔

Benazir Bhutto
Benazir Bhutto

بھٹو کے نام کو زندہ و جاوید رکھنے والی ”پنکی” کو جب انکے بابا کے پہلو میں دفن کیا جارہا تھا تو بہت سے لوگوںپر سکتہ طاری تھا لوگ ایک دوسرے کے گلے لگ کر دھاڑیں مار کر روتے رہے ، انکے اعزاز میں تمام تر مکاتب فکر نے تعزیتی تقاریب کا انعقاد کیا جبکہ ملکی و غیر ملکی میڈیا نے انکی شہادت پر خصوصی اشاعتوں کا اہتمام اور انکی سیاسی و عوامی خدمات پر مبنی ڈاکومنٹریاں نشر کیں تو دوسری طرف قوم نے انہیں شہید جمہوریت قرار دیا، بعدازاں انکے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری کو انکا سیاسی جانشین مقرر کیا گیا مگر ان کی تعلیم مکمل ہونے تک آصف علی زرداری کو پارٹی کا شریک چیئرمین مقرر کیا گیااور آئندہ عام انتخابات میں ان کی سربراہی میں پیپلز پارٹی ایک بار پھر عوامی پذیرائی کی بدولت برسر اقتدار آئی اور صدر آصف علی زرداری نے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی پہلی برسی کے موقع پر ”پاکستان کھپے” کا نعرہ لگا کر محترمہ کے قاتلوں سے روز حشر حساب لینے کا اعادہ کیاالبتہ تاحال محترمہ کی المناک شہادت کے واقعہ کی کئی پہلوئوں سے تفتیش جاری ہے، قارئین! محترمہ بے نظیر بھٹو کی ذات کئی پہلوانکی شخصیت کے آئینہ دار ہیںایک بیٹی کی حیثیت سے انہوں نے اپنے شفیق و محب والد کے عدالتی قتل اور دو بھائیوں کو بھری جوانی موت کے گھاٹ اتارے جانے کا صدمہ جھیلا، خاردار راہ سیاست کی تلخیاں برداشت کیں، جلاوطنی کی صعوبت سے دوچار ہوئیں، بیماری و صدمات کی شکار والدہ کو بستر مرگ پر منظر سے پس منظر جاتے ہوئے دیکھا، شوہر آصف علی زرداری کو پابند سلاسل کئے جانے کے باعث حالات کی ستم ظریفی کا نشانہ بنیں، اولاد کی تربیت و تحفظ کیلئے انہیں تن تنہا سرگرداں ہونا پڑا، یہی نہیں بلکہ ایک خاتون سیاستدان ہونے کے باعث جن عوامل کا انہیں سامنا رہا ان کا کرب یقینا ان کیلئے جاں سوز رہا ہوگا، محترمہ بے نظیر بھٹو کی ملی و عوامی خدمات انکی بھرپور قائدانہ صلاحیتوں کا برملا اظہار ہیں جس سے آج بھی ملکی عوام یکسر مستفید ہیں یہی وجہ ہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو بھٹو کی تصویر، چاروں صوبوں کی زنجیر، وفا ق کی علامت، بی بی صاحبہ اور دختر مشرق کے القابات سے پکارا گیا۔

یہاں ہماری مشیر داخلہ رحمان ملک سے خصوصی التجاء ہے کہ انہوں نے شہید جمہوریت کی 5ویں برسی کے موقع پر جو انکلی شہادت کے متعلق چشم کشاء انکشافات کرنے کا اعلان کیا ہے اس پر انہیں اس امر کو مد نظر رکھنا ہوگا کہ کہیں محترمہ کی جدائی کے باعث غم و غصہ کی شکار عوام مزید تلخیوں کا ہی شکار نہ ہو جائے کیونکہ ماضی میں انکی طرف سے متعدد بار ایسے بیانات سامنے آچکے ہیں کہ جو قوم کیلئے ذہنی ریلیف کی بجائے تکلیف کا سبب بن چکے ہیں۔

تحریر: ساحر قریشی

 

Share this:
Tags:
government sahir qureshi zulfiqar ali bhutto بے نظیر بھٹو حکومت ذوالفقار علی بھٹو
Rohail Akbar
Previous Post قائد کا پاکستان اور چور اچکے
Next Post پاکستان عوامی تحریک کے چیرمین ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا مینار پاکستان کی تاریخ کا عظیم ترین و کامیاب جلسہ
Tahir Ul Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close