گجرات (جی پی آئی) صدر پنجاب نعت کونسل و صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات شیخ عرفان پرویز ، شیخ عدنان پرویز کی پھوپھو جان ، شیخ جمشید اقبال ، شیخ نوید اقبال اور شیخ گلریز اقبال کی ہمشیرہ ، شیخ حاجی مسعود قادری کی زوجہ محترمہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ، مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان خواجگان میں سپرد خاک کر دیا گیا ، مرحومہ کی نماز جنازہ صاحبزادہ ندیم بشیر نقشبندی نے پڑھائی ، جبکہ اجتماعی دعا صاحبزادہ رضوان منصور آوانی نے کروائی ، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج صبح دس بجے جامع مسجد سائیں امیر بخش محلہ مسلم آباد میں ہو گا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
