Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسلمانوں کی معصومیت

September 22, 2012September 22, 2012 0 1 min read
najeem shah
najeem shah
najeem shah

یہ حقیقت ہے کہ آپ یورپ اور امریکا میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کیخلاف کچھ کہیں گے تو قانون آپ کو پکڑ لے گا جبکہ یہودیوں کے سامنے بھی حضرت موسیٰ علیہ السلام یا پھر حضرت عزیر علیہ السلام کیخلاف کوئی بات نہیں کر سکتے کیونکہ عیسائی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو خدا کا درجہ دیتے ہیں جبکہ یہودی حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پیروکار ہیں اور حضرت عزیر علیہ السلام کو خدا کا بیٹا مانتے ہیں۔ اسی طرح مسلمانوں کے نزدیک حضرت عیسیٰ علیہ السلام، حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت عزیر علیہ السلام تینوں اللہ کے برگزیدہ نبی ہیں۔ جس طرح مسلمانوں اور عیسائیوں کے نزدیک حضرت عیسیٰ علیہ السلام نہایت مقدس ہستی ہیں اسی طرح مسلمانوں اور یہودیوں کے نزدیک حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت عزیر علیہ السلام کو بھی یہی مقام حاصل ہے۔ صرف عیسائی اور یہودی ہی نہیں بلکہ مسلمانوں کے سامنے بھی کوئی ان مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کی جرأت نہیں کر سکتا۔ جب مسلمان اہلِ کتاب کی مقدس ہستیوں کی توہین برداشت نہیں کر سکتے تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ اپنے نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی پر خاموش تماشائی بن کر بیٹھے رہیں۔

نائن الیون کی گیارہویں برسی کے دن امریکا میں ”مسلمانوں کی معصومیت” کے عنوان سے ایک گستاخانہ فلم دکھائی گئی۔ اس فلم میں جہاں پیغمبر اسلام کو انتہائی نازیبا حالت میں پیش کیا گیا وہیں مذہب اسلام کو بھی ایک کینسر سے تشبیہ دی گئی جبکہ افسوسناک پہلو یہ ہے کہ یہ فلم یہود و نصاریٰ کی مشترکہ کوششوں سے تیار ہوئی۔ شاید اسی وجہ سے قرآن کریم نے بہت پہلے ہی مسلمانوں کو متنبہ کر دیا تھا کہ یہود و نصاریٰ تمہارے دوست نہیں بلکہ کھلے دشمن ہیں۔ اس فلم کا پروڈیوسر ایک اسرائیلی نژاد یہودی ہے جبکہ گستاخ رسول امریکی پادری ٹیری جونز کی اسے مکمل پشت پناہی حاصل رہی۔ کہا جاتا ہے کہ اس فلم کی تیاری پر پانچ ملین ڈالر کی لاگت آئی ہے اور یہ ساری رقم امریکا کے ایک سو یہودیوں سے جمع کی گئی۔ پچھلے سال جس عرصے میں یہ فلم تیاری کے مراحل میں تھی اس دوران تنگ نظر اور متعصب مذہبی جنونی ٹیری جونز قرآن کریم کے نسخے نذر آتش کرنے کی ناپاک جسارت بھی کر چکا ہے۔ بظاہر امریکا اس فلم سے اپنی لاتعلقی ظاہر کر چکا ہے مگر اظہارِ رائے کی آزادی کے نام پر اصل کرداروں کی پشت پناہی سے ایک بار پھر یہ ثابت ہو گیا ہے کہ امریکی حکومت اور اس کی ظاہری اور باطنی پالیسیاں مؤجب لعنت ہیں۔

یہ گستاخانہ فلم امریکا میں بنی اور اس کے پیچھے یہودی ذہن کارفرما ہے۔حیرت تو بالکل نہیں ہونی چاہئے اس بات پر کیونکہ صیہونیوں کا سب سے بڑا سیاسی مرکز تو امریکا ہے جبکہ اسرائیل تو مذہبی حوالوں سے ان کا مرکز ہے۔ بین الاقوامی سازشوں اور ان پر عملدرآمد کیلئے تو یہودی امریکا کو ہی استعمال کرتے ہیں۔ اندریں حالات، صیہونیت کے خلاف احتجاج اور غم و غصے کے اظہار کیلئے لوگ امریکی سفارت خانوں اور قونصل خانوں پر حملے کریں تو کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔ ویسے بھی اسرائیل کے اِکا دُکا اسلامی ممالک سے ہی سفارتی تعلقات ہیں۔ یہودیوں کی مقبولِ عام کتاب ”پروٹوکولز” میں وسیع تر اسرائیل کا جو منصوبہ شامل ہے وہ بھی یہ ظاہر کرتا ہے کہ یہودی انتہائی چالاکی سے اسلام کا راستہ روکنے کیلئے عیسائی مذہب کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ آج دنیا کو جس غربت، بے روزگاری، نفسا نفسی، مادہ پرستی، بے سکونی، جنگ و جدل، جرائم اور فحاشی کا سامنا ہے اسکے ظاہری اسباب تو امریکا کیخلاف جاتے ہیں مگر پسِ پردہ ہاتھ یہودیوں کا ہی دکھائی دیتا ہے۔ یہودی یہ سمجھتے ہیں کہ چونکہ وہ خود تعداد میں انتہائی قلیل ہیں اس لئے براہ راست مسلمانوں یا عیسائیوں سے ٹکر نہیں لے سکتے، یہی وجہ ہے کہ وہ ان دونوں مذاہب کو آپس میں لڑا کر نہ صرف خود کو محفوظ رکھے ہوئے ہیں بلکہ گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر بھی عمل پیرا ہیں۔

پنجہ یہود میں پھنسے امریکیوں کی سوچ اس قدر سطحی ہے کہ وہ دل آزار فلم کو اشتعال انگیز کہتے ہیں جبکہ اس کے خلاف جو ردعمل سامنے آیا ہے اسے شیطانی فعل قرار دے رہے ہیں۔ یہ شیطانی فعل تو خود امریکی باشندوں نے انجام دیا ہے اور پھر اس کے ردعمل میں اشتعال پھیلا۔ اظہارِ رائے کی آزادی کا جھوٹا پرچار کرنے والوں کے اپنے قوانین اس قدر سخت ہیں کہ آپ امریکا اور یورپ میں نہ ہی یہود و نصاریٰ کی مقدس ہستیوں کے خلاف آواز بلند کر سکتے ہیں اور نہ ہی یہودیوں کے قاتل ہٹلر کو عظیم شخصیت قرار دیکر کاسٹ کے خلاف بات کر سکتے ہیں۔ یورپ اور امریکا تو دور کی بات ابھی کوئی ہفتہ ڈیڑھ پہلے کی بات ہے کہ ہندوستان کے مغربی شہر احمد آباد میں ہٹلر کے نام سے قائم ایک اسٹور کے خلاف صیہونیوں نے شدید احتجاج کیا اور بالآخر مالک کو اپنے سٹور کا نام تبدیل کرنا پڑا۔ آج باقاعدہ یہودی اس بات پر ڈاکٹریٹ کر رہے ہیں کہ مسلمانوں میں جذبہ جہاد کیسے پیدا ہوتا ہے اور ان کو ختم کیسے کیا جا سکتا ہے۔ ان کی اپنی ہی ریسرچ کے مطابق مسلمانوں کے دل سے اسکے نبی کی محبت ختم کر دو تو بس مسلمان بھی ختم ہو جائیں گے لیکن تمام تر پروپیگنڈوں کے باوجود بھی اسلام اس وقت یورپ اور امریکا سمیت پوری دنیا میں تیزی سے پھیلتا ہوا مذہب بن چکا ہے۔

اگر امریکا کے نزدیک ہر انسان کو اظہارِ رائے کی آزادی کا حق حاصل ہے تو پھر خود امریکا نے ہی 1993ء میں اپنے صدر کا کارٹون بنانے والی عراقی خاتون کو اسکے گھر والوں سمیت موت کے گھاٹ کیوں اُتار دیا تھا۔ لیلیٰ العطار نامی عراقی خاتون نے بغداد کے ایک ہوٹل کے سامنے جارج بش اول کا کارٹون بنایا اور ہوٹل میں آنے والا ہر فرد اس کارٹون پر پائوں رکھ کر گزرتا تھا مگر امریکا سے اپنے صدر کی توہین برداشت نہ ہوئی اور کارٹون بنانے کی پاداش میں اس عراقی خاتون کو خاندان سمیت میزائلوں سے نشانہ بنا کر نہ صرف شہید کر دیا گیا بلکہ گھر کو بھی کھنڈر بنا دیا۔ کچھ ایسا ہی معاملہ جارج ڈبلیو بش پر جوتا پھینکنے والے عراقی صحافی منتظر الزیدی کے ساتھ بھی پیش آیا۔ اس کو نہ صرف مارا گیا بلکہ گارجین کے مطابق رہائی کے دن اس کا ایک دانت بھی ٹوٹا ہوا دیکھا گیاجبکہ یہاں تو کسی معمولی آدمی کی کوئی تصویر نہیں بنائی گئی بلکہ سرور کائنات کی توہین کرنے والوں نے ایک پوری ویڈیو فلم بنائی ہے۔نبی کریمۖ کی شان اقداس کا تو غیر مسلم بھی اقرار کرتے ہیںجبکہ ایک مسلمان کا ایمان ہے کہ نبی کریمۖ کی شان مبارک میں گستاخی سے اُن کا درجہ کبھی نہیں گھٹتا بلکہ ان کا نام مزید پھیلتا ہے مگر یہ بھی ممکن نہیں کہ ایسی گستاخی کی صورت میں کوئی مسلمان خاموش بیٹھا رہے کیونکہ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا واضح حکم ہے کہ جب کفار تمہارے نبیوں کی بے حرمتی کریں تو پھر تم اُن کے خلاف جہاد کرو۔

islamic anti movie  protest
islamic anti movie protest

بعض لوگ اس گستاخانہ فلم کو متنازعہ کہہ رہے ہیں۔ متنازعہ وہ مسئلہ ہوتا ہے جو دو فریقوں کے درمیان قابل بحث ہو جبکہ یہ ایک غیر ذمہ دارانہ حرکت ہے اور اس پر کسی بحث کی کوئی گنجائش ہی نہیں۔ انتہائی حساس موضوع پر بنائی گئی فلم کے مرکزی کرداروں کو جس طرح منظر سے غائب کیا گیا اس سے واشنگٹن کی بدنیتی اور شرمناک کردار کے ناقابل تردید ثبوت سامنے آنے لگے ہیں۔ ہر جرم کے دو عناصر ہوتے ہیں، ایک مجرمانہ ذہنیت اور دوسرا مجرمانہ اقدام، امریکی قوانین کے تحت مجرمانہ اقدام، مجرمانہ ذہن کے ساتھ کسی شک و شبہ کے بغیر ثابت ہو جائے تو یہ مجرمانہ ذمہ داری بن جاتی ہے۔ امریکا نے اگر تحقیقات کا حکم دیا ہے تو پھر قصورواروں کو انصاف کے کٹہرے میں آ جانا چاہئے۔ اگر اُسامہ بن لادن کو ڈھونڈا جا سکتا ہے تو ایک اسلام دشمن کو ڈھونڈنا امریکا کیلئے مشکل نہیں ہے لیکن افسوس کہ امریکا ایسے عناصر کی پشت پناہی کر رہا ہے۔ بہت سے دانشوروں کی طرح میری ناقص رائے بھی یہی ہے کہ مسلمانوں کو پُرامن احتجاج ضرور کرنا چاہئے مگر کسی بھی ملک کے سفارتی عملے پر حملہ کرنا ایک غلط فعل ہے کیونکہ ایک سفیر اور دیگر سفارتی عملہ کو بین الاقوامی امیونٹی حاصل ہوتی ہے لیکن افسوس کہ یہی بین الاقوامی امیونٹی مُلا عبدالسلام ضعیف کو بھی حاصل تھی جو طالبان دورِ حکومت میں پاکستان میں افغان سفیر تھے۔ امریکا نے مُلا عبدالسلام ضعیف سے جو سلوک روا رکھا اس بارے میں سوچتے ہوئے بھی رونگٹھے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ امریکیوں کے مظالم کی فہرست بہت طویل ہے اور دنیا کا کم و بیش ہر معاشرہ ان کی خوں آشامی کا شکار ہو چکا ہے۔ چونکہ امریکی تاریخ سے کوئی سبق نہیں لیتے اس لئے ان کیخلاف غم و غصہ پایا جانا فطری امر ہے۔

تحریر: نجیم شاہ

 

Share this:
Tags:
america Muslim protest احتجاج گستاخانہ فلم مسلم
Srinagar music concert
Previous Post سری نگر : صوفیانہ کلام پر مشتمل میوزک کنسرٹ
Next Post شیخ حاجی مسعود قادری کی زوجہ محترمہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close