گجرات (جی پی آئی) شیعہ علمائے کونسل ضلع گجرات کے زیر اہتما م بیداری امت کانفرنس 15اگست کو امام باگارہ حسینیہ میں منعقد ہو گی ، جس میں خصوصی خطاب قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کرینگے ، اس موقع پر ملک بھر سے اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے ، دعائے کمیل کا پروگرام بھی ہو گا ، اور مذہبی پروگرام میں حصہ لینے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کیے جائینگے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
