گجرات (جی پی آئی) ممتاز مذہبی سکالر و صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ ضلع گجرات مہر یوسف یعفور نے مسقط میں شیخ الاسلام حضرت پروفیسر علامہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کی اور رمضان المبارک کی ساعتوں میں آٹھارہ روزے ان کے ساتھ گزارے ، مختلف مذہبی تقریبات میں شرکت کی ، اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے تنظیمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور مستقبل کے حوالہ سے لائحہ عمل طے کیا گیا ، علامہ محمد طاہر القادری نومبر میں پاکستان تشریف لا رہے ہیں ، ان کا شاندار استقبال کیا جائیگا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
