گجرات: صاحبزادہ سید مبشر حسین شاہ گدی نشین آستانہ عالیہ شکریلہ شریف سرائے عالمگیر کے عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر محمد افضل چشتی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ صاحبزادہ سید مبشر حسین شاہ کی اہلسنت کیلئے ناقابل فراموش خدمات ہیں ، انہوں نے اہلسنت جماعت کو فعال بنانے کیلئے گرانقدرسرانجام دی ہیں ، اور جماعت کے استحکام میں ان کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ، ان کی زندگی کا مشن خدمت خلق ہے ، اسلام کے ترویج و اشاعت کیلئے بزرگان دین کے نقش قدم پر چل رہے ہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
