کھاریاں:کھاریاں میں صحافیوں کی فلاح و بہبودکے لئے بہت جلد الیکڑونک میڈیا ایسوسی ایشن کا اعلان کیا جائے گا ، جو حقیقی معنوں میں صحافیوں کے تحفظ کیلئے کام کرے گی ، ان خیالات کا اظہار دنیا نیوز کے نمائندہ تحصیل کھاریاںشاہد رضوان نے ایک خصوصی ملاقات میں انٹر نیشنل میڈیا فورم سے کیا ، انہوں نے کہا کہ پرنٹ میڈیا کے بعد صحافیوں کے بڑھتے ہوئے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے الیکٹرونک میڈیا ایسوسی ایشن کا قیا م نا گزیر ہو گیا ہے ،تمام ٹی وی چینلز کے نمائنگان سے اس سلسلے میں بات چیت ہو چکی ہے ،انہوں نے کہا کہ باہمی مشاورت کے بعد انشاء اللہ بہت جلد کھاریاں میں اس کا قیام عمل میں آ جائے گا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
