کھاریاں (جی پی آئی) صحافی سید تنویر نقوی کی بھاوج کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ تاحال جاری گزشتہ روز صحافی برادری اور معززین نے ان کے آفس میں پہنچ کر فاتحہ خوانی کی نمایاں طور پر چوہدری شوکت علی صدر حلقہ تعلقاتی گروپ این اے 107، بدر احمد کوارڈی نیٹر حلقہ تعلقاتی گروپ NA107پروگرام آفیسر مس سعدیہ الیاس ، ممبر چوہدری بشیر احمد ، سب انسپکٹر پنجاب پولیس تجمل حسین ، صحافی راجہ سفیر حسین ، راجہ زاہد قادری ، چوہدری غلام فرید ، ڈاکٹر شبیر حسین ، راجہ افتخار احمد ، مولانا فیض احمد چشتی ، ڈاکٹر علی احمد طاہرچیئرمین زراعت کمیٹی ضلع گجرات شامل تھے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
