
صدر آصف علی زرداری سے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ملاقات میں چوہدری پرویز الہی بھی موجودتھے ۔ ملاقات میں قومی اسمبلی میں حکومتی قرارداد سے متعلق امور زیر غور آئے۔
