برطانیہ (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری برطانیہ کے دارالحکومت لندن پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کی جانب سے یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنے دورے کے دوران ملالہ کی عیادت بھی کریں گے۔

Start typing to search...