بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) صدر سلطان یوتھ فورس حیدر علی کاشر کی طرف سے کارکنان یوتھ فورس او ر دوست احباب کے اعزاز میں ظہرانہ کارکنان اور دوست احباب کی بڑی تعداد میں شرکت ۔تفصیلات کیمطابق حیدر رعلی کاشر صدر سلطان یوتھ فورس نے گزشتہ روز تحصیل سماہنی کے پر فضا مقا م جنڈی چونترہ ریسٹ ہاؤس میں کارکنان یوتھ فورس اور دوست احباب کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا ظہرانہ کی تقریب میں راجہ انیس اکبر ،سعید رحمت ،راجہ عمران ،سید دانیال گیلانی ،فارو ق شاہین ،وقاص اسلم ،ناصر منظور ،شہزاد اسلم ،فیضان منہاس ،یاسر چوہدری ،مرزا افضل ،مامون ریاض ،نصیر مرزا ،سلیم اللہ اور ندیم مرزا سمیت دوست احباب کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
