بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) یوتھ ونگ بھمبر مبینہ پولیس فائرنگ سے شہید ہونے والے کارکن عبدالحمید کے قتل کیخلاف احتجاج کرینگے اجتماعی اور دعائیہ تقریب ضلعی سیکرٹریٹ میں منعقد ہو گی جس سے یوتھ ونگ کے راہنما خطاب کرینگے تفصیلات کیمطابق مسلم لیگ نون یوتھ ونگ آج مرکزی جنرل کونسل کے فیصلے کیمطابق بھمبر میں پولیس فائرنگ سے شہید ہونے والے یوتھ کے کارکن عبدالحمید کے قتل کیخلاف احتجاج کرینگے اجتماعی اور دعائیہ تقریب مسلم لیگ نون کے ضلعی سیکرٹریٹ میں منعقد ہو گی تقریب سے یوتھ ونگ کے راہنما خطاب کرینگے اور آخر میں عبدالحمید شہید کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی جائیگی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
