گجرات (جی پی آئی)ممتاز سماجی شخصیت صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ مہر یوسف یعفوربیرون ملک کے دورہ کے بعد باخیر وطن واپس پہنچ گئے ، انہوں نے اپنے دورہ کے دوران مصقد ، سلاسلہ ، بحرین و دیگر مقامات پر انبیاء کرام کے مزارات پر حاضری دی اور ملک کی ترقی وسلامتی کے لئے خصوصی دعائیں کیں ، صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز ، ممتاز صحافی عامر چوہدری و دیگر اہم شخصیات نے مہر یوسف یعفور کو وطن واپسی پر مبارک باد پیش کی ہے
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
