گجرات (جی پی آئی) آج بسلسلہ یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ 21رمضان المبارک شام چار بجے امام بارگاہ سید فرزند علی شاہ میں مجلس عزاء منعقد ہو گی ، جس میں ممتاز عالم دین سید حسن ظفر نقوی ، خطاب فرمائیں گے ،اس موقع پر سید رضوان علی شاہ کی کوششوں سے کربلاء معلی سے آنے والے علم حضرت امام حسین و دیگر زیارات کروائی جائینگی ، مجلس عزاء کے بعد جلوس شبیہہ علم برآمد ہو گا ، اس موقع پرسید رضوان علی شاہ ،سید ابوزر شاہ ،سیدتاثیر شاہ ، سید مجتبیٰ شاہ ، سید داور شاہ ، سید حر عباس اور ممبران و عہدیداران انجمن امامیہ بھی موجود ہونگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
