کھاریاں: یورپ میں رہ کر صرف یہ خواہش تھی کہ ہمارے گاؤں کنجال کو راستہ مل جا ئے گاؤں کا راستہ نہ ہو نے کی وجہ سے اہلیان کنجال کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا تھا اگر کو ئی بیمارہو جا ئے تو اسے سڑک تک اٹھا کر لے جانا پڑتا تھا الحمداللہ کہ آج گائوں کنجال کا راستہ 16فٹ نکل گیا ہے جن شخصیات نے جگہ دی انکے تہہ دل سے مشکور ہیں ان خیالات کا اظہار چوہدر ی محمد اشفاق کنجال آف(ڈنمارک ) نے گذشتہ روز گاؤں کنجا ل میں سڑک کی منظوری کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ چوہدری عا بد رضا کو ٹلہ نے سڑک کی منظوری دے دی ہے دوہفتوں میں سڑک پر کام شروع ہو جا ئے گا پورا گاؤں چوہدری عابدرضا کا تہہ دل سے مشکور ہے
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
