لالہ موسیٰ(جی پی آئی)قائد ملت سکول ٹھیکریاں لالہ موسی کی ہونہار طالبہ سمیرا ملک نے میٹرک کے امتخان میں935نمبر حاصل کر لالہ موسیٰ بھر میں فرسٹ پوزیشن حاصل کر لی ہے سمیرا ملک نے کہا کہ میری کامیابی میں میرے والدین کی دعاوں اور میرے اساتذہ کی انتھک محنت شامل ہے انشاء اللہ میں آئندہ بھی تعلیمی میدان میں اسی طرح محنت کر کے مزید کامیابیاں حاصل کرکے ملک و قوم کی خدمت کروں گی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
