گجرات (جی پی آئی) ہر سال کی طرح امسال بھی طاہر ہومیو پیتھک میڈیکل کالج کی ایمبولینس بمعہ میڈیکل سٹاف جلوس شبیہہ ذوالجناح کے ساتھ ڈیوٹی دے گی ، ڈاکٹر سید طاہر عباس کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم ہر سال جلوس کے ساتھ ڈیوٹی دیتی ہے اور عزادارنِ حسین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جاتی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
