گجرات (جی پی آئی) 9 محرم الحرام کے سلسلہ میں ماتمی جلوس شبیہہ تعزیہ و جھولا امام بارگاہ بی بی قاسم سے برآمد ہوا ، جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا ، امام بارگاہ حسینیہ پہنچا ، جہاں سے دوسرا جلوس اس جلوس میں شامل ہو گیا اور جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا پرانی تحصیل ڈھکی خواجہ تقی کی رہائشگاہ پر پہنچا جہاں سے واپس اپنے مقررہ مقامات پر جلوس اختتام پذیر ہو گئے ، جلوس میں لائسنس دار سید ناصر عباس شاہ عرف پپو شاہ ، سید اظہر عباس شاہ ، سید مظہر عباس شاہ ، سید قمر عباس شاہ ، میر جواد جعفری ، سرفراز جعفری ، الطاف عباس کاظمی ، چوہدری منظور وڑائچ و دیگر ممبران حسینیہ ٹرسٹ بھی تھے ، ایس پی ندیم شہزاد بخاری نے جلوس کے تمام راستوں کو سیل کیا اور تمام انتظامات کی خود نگرانی کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
