لالہ موسی: کمانڈر شہزاد میونسپل لائبریری کے زیر اہتمام عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر ایک فکری نشست ، توقیر شہید ہال میں منعقد ہوئی ، جس کے مہمان خصوصی سینئر صحافی کالم نگار چوہدری عامر عثمان عادل تھے ، سابق ایم این اے جبکہ تقریب کی صدارت سابق صدر پریس کلب ڈاکٹر چوہدری عرفان احمد صفی نے کی ، اس موقع پر چوہدری عامر عثمان عادل نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج عالمی یوم آزادی صحافت مناتے ہوئے ہم ان عظیم صحافیوں کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہین ، جنہوں نے اپنی جانیں قلم کی آبرو پر قربان کر دیں ، آج پاکستان بھر میں شعور کی بیداری کی جو ہر طرف نظر آتی ہے ، وہ آزادی صحافت کی خاطر جان سے گذر جانے والوں کی مرہون منت ہے ، صحافت کی تاریخ پلٹ کر دیکھا جائے تو ایک زندہ حقیقت سامنے آتی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
