گجرات: وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی تقریب میں حلقہ این اے 105سے تعلق رکھنے والی دو مستحق خواتین میں ڈیرہ ڈیرہ لاکھ روپے کے چیک تقسیم کیے ، پریس کانفرنس کے دوران پیپلز پارٹی کے کارکن رانا طارق کو پچاس ہزار روپے کا امدادی چیک دیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
