Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عدالتی قتل

May 10, 2012 0 1 min read
gilani
gilani
gilani

جب اس بات کا فیصلہ ہو چکا ہے کہ عوامی حاکمیت کو تسلیم نہیں کرنا اور اس کی راہ میں میں روڑے اٹکانے ہیں تو پھر اس کیلئے بے شمار راستے موجود ہیں۔ جس ملک کے وزیرِ اعظم کے پاس اپنے سٹاف کو ترقیاں دینے ان کی صلاحیتوں کا اعتراف کرنے اور انھیں ٹراانسفر کر نے کے اختیارات بھی نہ ہو وہاں پر بخوبی اند ازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وزیرِاعظم کتنے پانی میں ہے اور کتنا بااختیار ہے۔ وزیرِ اعظم کو کوئی دوسرا ادارہ انتظامی امور پر ڈکٹیشن دینا شروع کر دے تو یہ باور کر لینا چائیے کہ یہ عوامی مینڈیٹ کی کھلی توہین ہے۔ یک طرفہ ٹریفک جہاں بھی چلے گا اسی قسم کے نتائج آئیں گئے جیسے نتائج ہم دیکھ رہے ہیں۔ آزاد عدلیہ کی جنگ میں لہو سے رنگ بھرنے والوں کو جب دیوار کے ساتھ لگانے کی کوشش کی جائے گی تو پھر عدالتیں اپنا وقار کھو دیں گی۔ پاکستان کے لوگ باشعور ہیں وہ کھوٹے اور کھرے میں پہچان کا مادہ رکھتے ہیں اور جو کوئی بھی انھیں بیوقوف بنانے کی کوشش کرے گا وہ خود رسوا ہو جائے گا۔

سپریم کورٹ کے فیصلے والے دن (٢٦ اپریل) کو ملتان میں ضمنی انتخاب تھا او رجس نشست پر انتخاب ہو رہا تھا وہ مسلم لیگ (ن) کی روائیتی نشست تھی اور اس نے فروری ٢٠٠٨ کے انتخابات میں وہ نشست بڑی واضح برتری سے جیتی ہو ئی تھی لیکن عدالتی فیصلے والے دن و ہی نشست مسلم لیگ (ن) پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک معمولی کارکن سے ہار گئی ہے۔ ہونا تو یہ چائیے تھا کہ عدالتی فیصلے کے بعد پی پی پی کی پیشانی پر لگائے گے داغ کی وجہ سے اس حلقے سے پی پی پی کا صفایا ہو جاتا لیکن نتائج اس کے بالکل بر عکس نکلے اور پی پی پی کا صفایا دیکھنے والوں کو ہزیمت اٹھانی پری پنجاب میں میاں شہباز شریف وزیرِ اعلیٰ ہوں اور انتظامیہ میاں شہباز شریف کے اشاروں پر ناچتی بھی ہو تو ہر شخص بخوبی اندازہ لگا سکتا ہے کہ ایسی صورتِ حال میں الیکشن کتنا مشکل ہو گا۔ میاں شہباز شریف کی موجودگی میں پاکستان پیپلز پارٹی کا امتخاب جیت جانا کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔

فروری ٢٠٠٨ کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے یہی نشست چودہ ہزار (١٤٠٠٠) ووٹوں سے ہاری تھی لیکن اس دفعہ مسلم لیگ (ن) کی یہی پکی سیٹ جس طرح پاکستان پیپلز پارٹی کے ہاتھ لگ گئی ہے وہ یہ ثابت کرنے کیلئے کافی ہے کہ سیاسی جنگ ہمیشہ سیاسی میدان میں ہی لڑی جاتی ہے۔ عدالتی سہارالینا ، میڈیا کا سہارا لینا اور پھر اسی طرح کے دوسرے عوامل سیاسی جنگ کی جیت میں کوئی بڑا کردار ادا نہیں کر سکتے۔ عوام کو بخوبی یاد ہو ناچائیے کہ جمشید دستی کے ضمنی انتخاب کے وقت بھی میڈیا نے جس طرح جمشید دستی کی کردار کشی کی تھی اور اس کے خلاف جس طرح کی غلیظ مہم چلائی تھی اس کے نتیجے میں جمشید دستی کو وہ الیکشن ہار جانا چائیے تھا لیکن جمشید دستی نے خان گڑھ میں نوابزادہ نصراللہ خان کے روائیتی حلقے میں ان کے فرزندِ ارجمند نواب زادہ منصور خان اور پنجاب کے مردِ آہن غلام مصطفے کھر کو جس طرح چاروں شانے چت کیا تھا اس نے میڈیا کو بر ا نگیحتہ کر دیا تھا اور اسے خاک چاٹنی پڑی تھی ۔

اس فیصلے کے بعد میڈیا کو بھی اپنی صفوں میں تبدیلی کا ڈول ڈال دینا چائیے تھا اور کچھ حدو دو قیود کا تعین کر لینا چائیے تھا لیکن اس نے ایسا نہ کیا جسکا اسے خود ہی خمیازہ بھگتا پڑ رہا ہے کیونکہ میڈیا کی نیک نامی دن بدن گرتی جا رہی ہے۔ میڈیا بعض اوقات اپنی حدود سے اس حد تک تجاوز کر جا تا ہے کہ لوگوں کو گھن آنے لگتی ہے۔ میڈیا کومیں اس لئے زیادہ موردِ الزام نہیں ٹھہراتا کہ یہ ایک کمرشل ادارہ ہے اور میڈیا کو اپنی ریٹنگ قائم رکھنے کیلئے کبھی کبھی سنسنی خیزی کا سہارا بھی لینا پڑتا ہے اور میڈیا کبھی کبھی اپنی ریٹنگ کیلئے وہ کچھ کر گزرتا ہے جو اسے زیب نہیں دیتا۔ میڈیا کیلئے خود احتسابی کی راہ اپنائی جانی ضروری ہے تا کہ عوام اس کے فوائد سے بہرہ ور ہو سکیں لیکن عدلیہ جس کا کام غیر جانبداری، دیانت دار ی اور ایمان داری کے ساتھ انصاف کو یقینی بنانا ہو تا ہے جب وہ ایک فریق کی جانب جھکائو کا مظا ہرہ کرتی ہے تو پھر انصاف پسند حلقے تڑپ کر رہ جاتے ہیں۔کیا پنجاب میں فرشتے رہتے ہیں کہ وہاں پر جر ائم نہیں ہوتے ہیں مجھے تو ایسے محسوس ہو رہا ہے کہ پنجاب کے حکمران نہ کو ئی کرپشن کرتے ہیں اور نہ ہی کسی غلطی کا ان سے ارتکاب ہو تا ہے اور نہ ہی پنجاب میں ڈاکے، چوریاں، ڈکیتیاں اور ورداتیں ہوتی ہیں بلکہ وہاں پر عدل و انصاف کی نہریں بہہ رہی ہیں کیونکہ یہی وہ پیغام ہے جو عدالتوں کی جانب سے سارے پاکستا نیو ں کو دیا جا رہا ہے۔

پنجاب حکومت کے وزراء اور دوسرے اہم حکومتی عہد یداروں کے خلاف کو ئی بھی اہم مقدمہ عدالتوں کے رو برو نہیں ہے جس کا واضح مطلب یہ ہے کہ کہ عدالتیں مسلم لیگ (ن) کی جانب ہاتھ ہولا رکھے ہو ئے ہیں ۔ یوں لگتا ہے کہ عدالتوں کا پہیہ صرف پی پی پی کو روندھے جا رہا ہے جب کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہر قسم کے عدالتی پریشر سے آزاد ہے اور کسی میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ انھیں کٹہرے میں کھڑا کر کے ان کا احتساب کر سکے اور انھیں یہ جتانے کی جرات کر سکے کہ وہ قانون سے بالا تر نہیں ہیںاور انھیں بھی اپنے آپ کو قانو ن کے حوالے کرنا ہو گا جس کے فی ا لحال آثار نظر نہیں آرہے۔

ملتان کا الیکشن ان تمام قو توں کو جو پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کو گرانا چاہتے ہیں ایک کھلی وارننگ ہے کہ یہ پارٹی اس طرح کی اوچھی حرکتوں سے ختم ہونے والی نہیں ہے۔اس طرح کی حرکتیں ماضی میں بھی اس کے خلاف ہو تی رہی ہیں لیکن ان کے نتائج بھی اسٹیبلشمنٹ کی خواہشات کے بالکل بر عکس نکلتے رہے ہیں اور آئندہ بھی جب کبھی اسی طرح کا کھیل کھیلنے کی کوششیں کی جائیں گی نتائج پھر بھی ان کی مرضی کے خلاف نکلیں گئے۔ سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ پاکستان پیپلز زپارٹی کے خلاف گہرا وار ہے اور عوام اسے عدالتی قتل سے تعبیر کر رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کو عدالتوں کے ہاتھوں ہمیشہ ہی نقصان پہنچایا گیا ہے اور ان کی قیادت کو جھوٹے مقدمات میں الجھا کر زندانوں کی صعوبتوں کے حوالے کیا گیا ہے اور ان کی شہرت کو داغدار کرنے کی مذموم کوششیں کی گئیں ہیں لیکن پاکستان پیپلز پارٹی سے عوام کی محبت کو کسی بھی طرح سے کم نہیں کیا جا سکا۔

ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل ، محترمہ بے نظیر بھٹو کے خلاف عدالتی سزائیں اور آصف علی زرداری کو سا ڑ ھے گیارہ سالوں تک زندانوں کی اذیتوں میں رکھنا پاکستانی عوام کو یہ باور کروانے کیلئے کافی ہیں کہ پاکستان پیپلزپارٹی کو عدالتوں سے کبھی بھی انصاف نہیں ملا۔ سید یوسف رضا گیلانی کا قصور صرف اتنا ہے کہ اس نے اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں میں کھلونا بننے سے انکار کیا تھا اور انھوں نے وہ کردار ادا کرنے سے معذرت کر لی تھی جو اس سے قبل سردار فاروق خان لغاری نے ادا کیا تھا لہذا سید یوسف رضا گیلانی کو ان کے اس انکار کی سزا دینا ضرور ی تھا اور سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اس کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔ ملک کے منتخب وزیرِ اعظم کو عدالتی فیصلوں سے نہ نکالا جا سکتا ہے اور نہ ہی جھکایا جا سکتا ہے کیونکہ اسے نکالنے کا اختیار صرف پارلیمنٹ کے پاس ہے اور اس کے لئے آئین میں ایک طریقہ کار وضع کیا گیا ہے۔ جمہوریت کی بقا کی خاطر ہمیں اسی راہ کا ا نتخا ب کرنا ہے تا کہ جمہورت کی گاڑی اپنی پٹری پر گامزن رہے اور کوئی مہم جو شب خون مار کر اسے پٹری سے اتار کر اقتدار پر پھر قابض نہ ہو جائے۔

ایک انتہائی دلچسپ بات عدالتی کاروائی کے بارے میں جو عوام کے شکو ک و شبہات کو مزید تقویت عطا کر رہی ہے وہ یہ ہے کہ مارچ ٢٠٠٧ میں جب جنرل پرویز مشرف نے چیف جسٹس ا فتخار محمد چوہدری کو ان کے عہدے سے سبکدوش کیا تھا تو چیف جسٹس ا فتخار محمد چوہدری اپنی اس سبکدوشی کے خلاف ایک اپیل دائر کرنا چاہتے تھے لیکن اس وقت کے ایس پی اسلام آباد نے چیف جسٹس ا فتخار محمد چوہدری کے ساتھ بد تمیزی کی، ان کا راستہ رو کا، ان کے ساتھ دھکم پیل کی، انتہائی نا رواہ اور بیہودہ رویہ روا رکھا اور چیف جسٹس کو دھکے دے کر ذلیل کرنے کی جسارت کی۔ چیف جسٹس ا فتخار محمد چوہدری نے اپنی بحالی کے بعد اسی ایس پی کے خلاف توہینِ عدالت کی کاروائی کر کے اسے سزا سنائی تھی جس کے خلاف اس ایس پی نے اپیل دائر کر دی تھی لیکن اس کی مجوزہ اپیل کا آج تک فیصلہ نہیں ہو سکا۔ وہ اپیل آج بھی التواء میں پڑی ہو ئی ہے۔ وہ ایس پی اپنی سروس پوری کر کے ریٹا ئر بھی ہو چکا ہے لیکن عدالت نے اس کی جانب کبھی بھی مڑ کر نہیں دیکھا لیکن ایک وزیرِ اعظم پاکستان کو جس طرح بار بار عدالتوں میں بلایا گیا ہے وہ عدالت کے عزائم کو سمجھنے کے لئے کافی ہے۔ یہ سچ ہے کہ پاکستان میں عدالتیں جوڈیشل ا یکٹو ازم کا شکار ہیں اور ہمیں اس پر کو ئی اعتراض نہیں ہے بشر طیکہ یہ اپنی حدود و قیود میں رہ کر ایسا کریں اور عوام کا یہ باور کر وائیں کی انصاف سب کے لئے یکساں ہے اور انصاف کی نگاہ میں کسی کو کوئی خصوصی رعائت نہیں ہے۔ سید یو سف رضا گیلانی پاکستان کے وزیرِ اعظم ہیں اور ٢٠ کروڑ پاکستانیوں کی عزت، وقار اور شان کی علامت ہیں اور انھیں روز بروز عدالتوں میں بلا کر ان کی جس طرح تضحیک کی گئی وہ ٢٠ کروڑ پاکستانیوں کی تضحیک ہے جو کہ ناقابلِ برداشت ہے۔ میں سید یو سف رضا گیلانی کی ہمت، برداشت، جرات اور صبر کی داد دیتا ہو ں کہ انھوں نے اف تک نہیں کی اور عدالت کے ہر بلاوے پر عدالت میں حاضر ہو کر اپنی بے گناہی ثابت کر نے کی کوشش کی حالانکہ قانوں انھیں حاضری سے استثنی عطا کرتا ہے۔ وہ شخص جو وزیرِ اعظم پاکستان ہو کر تین دفعہ عدالت کے سامنے پیش ہو جائے اس پر توہینِ عدالت کا الزام لگانا خود عدالت کا اپنی توہین کرنے کے مترادف ہے۔

فرض کریں کی عدالت یہ محسوس کر رہی تھی کہ سید یو سف رضا گیلانی توہینِ عدالت کے مرتکب ہو رہے ہیں تو وہ ان کی حاضریوں کا انھیں کریڈٹ دے کر ان کے مقدمے کو پارلیمنٹ کو ریفر کر سکتی تھی تا کہ اس سے نکلنے کی کوئی راہ نکال لیتی لیکن یہاں پر ایک مختصر فیصلے کے بعد انھیں سزا سنا کر جس طرح غیر یقینی کیفیت پیدا کی گئی ہے اس نے ماحول میں کشیدگی کا نیا عنصر داخل کر دیا ہے جو ملکی ترقی، سالمیت اور استحکام کے لئے انتہائی خطرناک ہے۔

تحریر : طارق حسین بٹ (چیرمین پاکستان پیپلز ادبی فورم یو اے ای)

 

Share this:
Tags:
gilani government pakistan supreme court سپریم کورٹ وزیرِ اعظم
Previous Post نا اہل حکمرانوں نے اپنی کرپشن کی بناء پر ملکی معشیت کو تباہ کر دیا ہے:سید ضیاء علی
Next Post عالمی تنطیم اہلسنت لالہ موسیٰ کا اجلاس قاری محمد رفاقت سیالوی کی صدارت میں ہوا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close