ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)امام بارگاہ ریلوے آبادی کے منتظم اعلیٰ سید نجم الحسن شاہ ،سید مظہر عباس نقوی ،سید کفایت حسین شاہ نے عشرہ محرم الحرام اور یوم عاشورہ کے موقع پربے مثال انتظامات کرنے ڈی سی او گجرات،ڈی پی او گجرات،ڈی ایس پی کھاریاں میاں سلطان میراں،اے سی کھاریاں رضوان محمود،ٹی ایم او ملک طارق ضیائ،چیف آفیسر چوہدری نوید اشرف،ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ سیدصغیر شاہ،سٹی انچارج چوہدری اعجاز احمد،آر ایچ سی ڈنگہ کے انچارج ڈاکٹر عبدالستار اور تمام سرکاری محکموں کے اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انکے بہترین انتظامت کی بدولت عشرہ محرم الحرام اور یوم عاشورہ امن وامان کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جس کا کریڈٹ انتظامیہ کو جاتا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
