ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ) ممتاز سماجی شخصیت چوہدری فرقان حسن ٹوپہ کے اعزا ز میں ممتاز سماجی شخصیت میاں ندیم خادم نے ٹیولپ ہوٹل پر ایک شاندار عشائیہ دیا ۔عشائیے میں میاں کامران ادریس آف بیکنانوالہ ،عبدالرحمان نواز،میاں ذیشان عطاء ،سنی چوہان ،میاں ایوب خاور سیفی،سعید احمد ،نوید شہزاد ،عذیر احمد ،اعجاز EJ سمیت درجنوں افراد نے شرکت کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
