گجرات (جی پی آئی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع گجرات کے زیر اہتمام عظیم الشان استحکام پاکستان اور ملی وحدت میں ہمارا کردار سیمینار منعقد ہو گا ، ضلع کونسل ہال گجرات میں 2نومبر بوقت 2بجے ہونے والے اس سیمینار میں ممتاز علمائے کرام ، سیاسی و سماجی و مذہبی شخصیات خطاب کرینگی ، جس کی صدارت علامہ ڈاکٹر سید تنویر حسن رضوی کرینگے ، جبکہ مرکزی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان راجہ ناصر ، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری امین شہیدی ، صوبائی جنرل سیکرٹری عبدالخالق اسدی ، سید نور حسین شاہ ، حاجی ناصر محمود و دیگر شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
