سوہدرہ (جی پی آئی) علاقہ بیلہ کا 20سالہ نوجوان دریائے چناب مین ڈوب کر ہلاک ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق علاقہ بیلہ کے موضع نار کے کا بیس سالہ نوجوان حماد اشرف مویشیوں کو دریاء عبور کراتے ہوئے گہرے پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا ، کافی تگ و دو کے بعد علاقہ کے نوجوانون نے نعش نکال لی نعش جب گائوں پہنچی تو کہرام مچ گیا اہل خانہ پر غشی کے دورے پڑتے رہے مرحوم کو آہوں سسکیوں کے ساتھ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
