سوہدرہ (جی پی آئی) پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کا انتخابی اجلاس ضلعی صدر سید علی شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا ، جس میں متفقہ طو پر مہدی چیمہ کو سوہدرہ تنظیم کا صدر اور حافظ ملک منصور جاوید کو پریس سیکرٹری نامزد کیا گیا ، اجلاس میں حافظ محمد نعیم ، حیدر امام چیمہ ، تجمل گھمن، محمد شاہ ، مہر ناظم رضا ، مہر محمد سعید و دیگر مجلس عاملہ کے ممبران نے شرکت کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
