گجرات: فرنیچر کے کارخانہ میں اچانک آگ بڑھک اٹھی ، تفصیلات کے مطابق محلہ قاسم پورہ ریلوے روڈ میں واقع زاہد مرزا کے فرنیچر کے کارخانہ میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جس سے کارخانہ میں موجود لکڑی ، تیار شدہ فرنیچر سمیت مشینری جل کر خاک کستر ہو گئی ، بتایا گیا ہے کہ یہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے ، جس سے لاکھوں روپے کا مالی نقصان ہوا ہے ، آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئی ، تین گھنٹے کی انتھک کوششوں کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
