لبیا کے مقتول رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اک عرب ٹی وی کے مطابق لبیا کے وزریر انصاف محمد ال الگائی نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سیف الاسلام کو جنوبی لبیا کے قصبے اوباری سے گرفتار کیا گیا۔

Start typing to search...