
گزشتہ منگل کو بر منگھم سے حراست میں لیے جانے والے چار پاکستانی نژاد لڑکوں کو آج لندن کی ریسٹ مجسٹریٹ عدالت نے فرد جرم عائد کردی ہے۔ان پر الزام ہے کہ برطانیہ میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے فنڈ جمع کیے تھے اور دہشت گردی کی کارروائی کرنے کے لیے کئی ممالک سے ٹرینگ بھی حاصل کی تھی۔
