گجرات: ملک و قوم کے مسائل اجاگر کرنے میں صحافی برادری نے ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا ہے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما رانا مشرف ناز نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ آزادی صحافت کو ختم کرنے والے خود ختم ہو گئے ، انہوں نے کہا کہ صحافت ملک کا چوتھا ستون اور معاشرے کی آنکھ ہے ، صحافی برادری سچائی کو سامنے لانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے ، اور میں امید کرتا ہوں کہ آئندہ بھی صحافی برادری مثبت صحافت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
