لالہ موسیٰ (جی پی آئی) لالہ موسیٰ ٹالی گروپ کے چیئرمین ملک افتخار نے دوستوں کے اعزاز میں شاندار فش پارٹی ہیڈ رسول پر دی ، جس میں حاجی احسن محسن صدیقی ، عبدالرزاق بٹ ، علی احمد کٹھانہ ، چوہدری نزاکت علی ، محمد فیصل بوبی ، محمد عمیر انصاری ، کاشف شہزاد ، ڈاکٹر فریاد احمد سمیت دیگر ٹالی گروپ ممبران نے شرکت کی ، ٹالی گروپ کے سرپرست سابق ناظم راجہ عرفان خالق مرحوم اور ٹالی گروپ کے ممبران محمد جمشید عزیز عرف ٹونی مرحوم کے لئے خصوصی دعا کی گئی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
